پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ترکیہ میں لائیو رپورٹنگ کے چھوڑ کر صحافی بچی کو ریسکیو کرنے دوڑ پڑا

datetime 7  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک)ترکیہ میں لائیور رپورٹنگ چھوڑ کر صحافی بچی کو ریسکیو کرنے دوڑ پڑا اور مناظر براہ راست ٹی وی پر دیکھے گئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جھٹکوں کے باعث عمارت گرجاتی ہے اور اس دوران وہ چیخوں کی آوازیں آنے پر رپورٹنگ چھوڑ کر

عمارت کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں۔رپورٹر عمارت گرنے کے مقام پر پہنچ کر والدہ کے ساتھ باہر نکل آنے والی ننھی بچی کو اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کرتے ہیں اور وہاں سے دیگر افراد کو بھی ریسکیو کرتے ہیں۔ ویڈیو مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رپورٹر روتی ہوئی بچی کو دلاسہ دیتا ہے اور ہر ممکن مدد کا یقین دلاتا ہے۔اس دوران رپورٹر کے ساتھ کیمرا مین نے بھی بھاگتے ہوئے سارے مناظر فلمبند کیے جو ٹی وی پر براہ راست نشر ہوئے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ ترکیہ اور شام میں  زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہیں ہوگئی زلزلے کے بعد سے اب تک 120 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں اور 9733 افراد زخمی ہی جبکہ 3471 عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…