ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے پاکستان اور افغانستان نے معاہدے پر دستخط کردیئے

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان آمدنی پر دوہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے کنونشن کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ کنونشن پر 3روزہ مذاکرات کے بعد دستخط کیے گئے جو اسلام آباد میں مکمل ہوئے۔ افغان وفد کی سربراہی ڈائریکٹر ریونیو لیگل سروسز ندا محمد صدیقی نے کی جبکہ پاکستانی وفد کی سربراہی ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز ساجد اللہ صدیقی نے کی۔ایک سرکاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے دسمبر 2021میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور کے دوران شناخت کیے گئے دیگر مسائل پر بھی غور کیا۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے پاکستان کے دورے پر افغان وفد کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ کنونشن سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…