اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہشتگردی کاشکار پولیس لائن مسجد میں دوبارہ اللہ اکبر کی صدائیں بلند نماز ظہر میں پولیس اہلکاروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

datetime 1  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کا شکار پولیس لائنز مسجد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔ دھماکے کے تیسرے روز متاثرہ مسجد میں نماز ظہر ادا کی گئی۔اس موقع پر نمازیوں نے کہا کہ دہشت گرد پولیس اور عوام کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے ہیں، سانحہ پشاور کے تیسرے روز پولیس لائن مسجد میں نمازیوں کی صفیں بچھی تو مسجد میں پھر رونق آگئی۔سی سی پی او، ایس ایس پی کوآرڈینیشن سمیت پولیس جوانوں نے بھی نماز ظہر ادا کی۔واضح رہے کہ پیر 30 جنوری کو پشاور کے حساس ترین علاقے میں قائم پولیس لائنز مسجد میں خود کش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 101 سے متجاوز کرچکی ہے، جب کہ حملے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…