اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ناک سے لکیریں نکلوارہا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف نے سخت ترین شرائط عائد کر رکھی ہیں، ان کی شرائط عمران خان نے مانی تھیں۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے جاتے ہوئے ترقیاتی بجٹ کیلئے کچھ نہیں چھوڑا، حکومت معیشت کی بہتری کیلئے ہر دن کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے غیر یقینی سیاسی صورت حال سے بہت خسارہ اٹھایا پاکستان میں ایکسپورٹ کیلئے کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں ایکسپورٹ پاکستان کو ڈالر کی قلت اور غیروں کی محتاجی سے بچا سکتی ہے۔
آئی ایم ایف ناک سے لکیریں نکلوا رہا ہے، احسن اقبال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































