دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کیلئے ٹیم میں شامل واحد پاکستانی بابراعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹریوس ہیڈ، شریاس آئیر، ٹام لیتھم، سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔اعزاز ملنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ان کی فیملی نے اس اعزاز پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئرمیں کوئی پاکستانی لڑکی جگہ پانے میں ناکام رہی، ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی تین تین،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی دودو جبکہ نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔اس سے قبل آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹونٹی ٹیمز آف دی ایئر کا اعلان کیا تھا جس میں محمد رضوان اور حارث روف کو ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر جبکہ ندا ڈار کو ویمنز ٹی ٹونٹی آف دی ایئر کا حصہ بنایا گیا تھا۔
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ،کسے کپتان بنا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































