منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی پی ڈی ایل میں اڑھائی روپے فی لٹر کا اضافہ کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ 15؍ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ قیمتوں پر برقرار رکھنے کیلئے حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی

میں ڈھائی روپے فی لٹر کا اضافہ کر دیا جو پہلے 32.50؍ روپے تھی اور اب یہ 35؍ روپے ہوگئی ہے۔ اس کا اطلاق 16؍ جنوری 2023ء سے ہوگا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق  آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومت نے مالی سال 2022-23ء کے دوران پی ڈی ایل کی مد میں 855؍ ارب روپے جمع کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ حکومت تمام پٹرولیم مصنوعات پر پی ڈی ایل کی مد میں 50؍ روپے کا اضافہ کرنا چاہتی ہے لیکن اب تک وہ صرف ایم ایس پٹرول پر زیادہ سے زیادہ لیوی عائد کر پائی ہے۔ ابتدائی 6؍ ماہ یعنی جولائی تا دسمبر میں پی ڈی ایل کی مد میں جمع ہونے والی رقم 200؍ ارب روپے تھی اور حکومت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاری مالی سال کے دوران پی ڈی ایل کی مد میں جمع ہونے والی رقم پر نظر ثانی کرکے اسے 500؍ سے 550؍ ارب روپے تک لیجائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…