جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

تیسرا ون ڈے،دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد فخر اور رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا لیکن شان مسعود دوسری ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے جبکہ 21 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کے

کپتان بابر اعظم 13 گیندوں پر صرف 4 رنز بنا کر بریسویل کی گیند پر اسٹمپ آؤٹ ہو گئے۔ دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد فخر زمان اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا اور اسی دوران فخر زمان نے ایک روزہ میچوں میں اپنی 16 ویں نصف سنچری اسکور کی۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخرزمان نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں اپنی آٹھویں سنچری جڑ دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جارہی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جمعہ کو فخرزمان نے 157 منٹ میں 120 گیندوں پر 10چوکے اور ایک چھکا لگایا۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 32 سالہ بیٹسمین فخرزمان 64 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں اور 64اننگز کے دوران وہ 4 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہے،انہوں نے مجموعی طور پر 2684 رنز میں 8 سنچریاں اور 15نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…