جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

برطانیہ کے لیے جاسوسی کا جرم سابق ایرانی نائب وزیردفاع کوسزائے موت

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

تہران(این این آئی)ایران میں ایک عدالت نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں وزارتِ دفاع کے سابق اعلی عہدہ دار کوقصور وارقرار دیکو سزائے موت سنا دی ۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سابق صدرمحمد خاتمی (1997-2005) کے دورمیں نائب وزیردفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے علی رضا اکبری کو”زمین پربدعنوانی اور (برطانیہ کو) معلومات کی ترسیل کے ذریعے ایران کی داخلی اور بیرونی سلامتی کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی” کا مجرم قرار دیا گیا ۔برطانوی شہریت رکھنے والے اکبری نے سزا کے خلاف اپیل کی تھی لیکن سپریم کورٹ نے اس اپیل کو مستردکر دیا تھا۔اس سے پتاچلتا ہے کہ مستقبل قریب میں انھیں پھانسی ہوسکتی ہے۔ایران کی سراغرسانی کی وزارت نے ایک بیان میں اکبری کوبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سب سے اہم ایجنٹوں میں سے ایک” قراردیا اور کہا کہ انھوں نے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کو ایران کے بارے میں قیمتی معلومات فراہم کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…