جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کے جہازمیں فنی خرابی، جدہ ایئر پورٹ پرسینکڑوں پاکستانی عمرہ زائرین جدہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پی آئی اے کے جہازمیں فنی خرابی، جدہ ایئر پورٹ پرسینکڑوں پاکستانی عمرہ زائرین 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔مسافروںکے مطابق کوئی پوچھنے والا نہیں، پی آئی اے والے ٹائم پر ٹائم دے رہے ہیں، ائر پورٹ پر تعینات پی آئی اے کا

سٹاف اپنام کاونٹربھی خالی چھوڑ کر غائب ہیں۔قومی ائر لائن پی آئی اے کے جہاز میں خرابی کے باعث گزشتہ 48 گھنٹوں سے سینکڑوں پاکستانی زائرین جدہائر پورٹ پھنسے ہوئے ہیں جن میں خواتین ،بچے اور معمر افراد شامل ہیں ۔ زائرین نے کہاکہ کوئی پوچھنے والا نہیں، پی آئی اے والے ٹائم پر ٹائم ے رہے ہیں ،تاحال کوئی انتظام نہیں ہوا،سینکڑوں زائرین زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں، سعودی حکومت نے بھی زائرین کوکوئی سہولت فراہم نہیں کی،پی آئی اے والوں نے پوچھاہی نہیں،ایک جہاز جدہ ائر پورٹ پر کھڑا ہے مگر کچھ بتایانہیں جاتا،خدارا پاکستانی حکام ہمارا نہیں تو خواتین ،بچوں اور معمر افراد کا کچھ خیال کر لیں۔زائرین نے کہاکہ جدہ ائر پورٹ پر تعینات پی آئی اے کاسٹاف اپنام کاونٹر بھی خالی چھوڑ کر غائب ہیں۔اس حوالے سے پی آئی اے حکام نے بتایاکہ جہاز میں فنی خرابی ہے،ٹھیک ہوتے ہی فلائٹ روانہ ہوجائے گی ،جدہ فلائٹ موسم کی خرابی کے باعث اب پشاورکی بجائے اسلام آبادجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…