جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری، پاکستان کونسی پوزیشن پر آگیا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کو ہوم گرانڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر

پوائنٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21میچوں میں 139پوائنٹس کے ساتھ پہلی جبکہ 19میچوں میں 130پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔اسی طرح 19میچوں میں 130پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے، انگلینڈ 18 میچوں میں 125چوتھے، آسٹریلیا 18میچوں میں 120پانچویں، بنگلہ دیش 18میچوں میں 120چھٹے نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کی میزبانی بھارت کے سپرد ہے، جو تاریخ میں چوتھی بار ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔آئی سی سی کی میگا ایونٹ کیلئے 10ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جو رانڈ رابن مرحلے کے بعد ناک آٹ ہوگا۔جیتنے والی ٹیم کو ہر میچ میں دو پوائنٹس ملیں گے جبکہ بے نتیجہ ہونے کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…