اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے یہ 2وقت کی روٹی کےلیے پہلی شہادت میر پور خاص میں ہو گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے، اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے جو20 روز سے کم کاامپورٹ ہے، 9ماہ کی تباہی اورڈیفالٹ سے بچنے کاروڈمیپ چاہیے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ 76رکنی کابینہ ایک آٹے کاتھیلا نہیں دے سکی، 100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































