جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں۔خلیل الرحمان قمر اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر منفی طور پر خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن وہ ایک باصلاحیت ادیب ہیں اور شوبز انڈسٹری کو انہوں کافی شاہکار دیئے ہیں۔صحیفہ جبار خٹک نے ماضی میں خلیل الرحمان قمر کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی جبکہ انہوں نے ایک انٹرویو میں ڈرامہ نگار کو بیہودہ بھی قرار دیا تھا۔ایک تازہ انٹرویو میں صحیفہ جبار سے پوچھا گیا کہ اگر ان کو خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ایک پروجیکٹ آفر کیا جائے تو کیا وہ اس کیلئے تیار ہوجائیں گی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ان کو اس پروجیکٹ میں بڑی رقم آفر کی جائے اور پورے پروجیکٹ کے دوران ان کی خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو وہ ضرور پروجیکٹ پر دستخط کریں گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…