نئی دہلی(اے ایف پی ) بھارتی پولیس ایک متمول روسی رکن پارلیمنٹ 65سالہ پاول انتونی اور ان کے ایک ساتھی کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہی ہے جو بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے۔ ان کی لاش خون میں لت پت پائی گئی وہ یوکرین جنگ کی روسی پالیسی پرتنقید کرتے رہتے تھے۔ وہ دیگر تین روسی باشندوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے بھارت آئے تھے۔ ان کے ایک ساتھی ولاڈی میرہائیڈنیوف بظاہر دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لائے گئے تھے لیکن وہ بچ نہ سکے۔
بھارت میں ایک اور روسی بزنس ٹائیکون کی پراسرار موت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































