ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خوبصورتی کیلئے انتہائی سستا مشروب،ہالی ووڈ اداکاراﺅںنے راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) چمکدار ،صحتمند اور خوب صورت جلد کیلئے شہرت یافتہ اداکارہ  نےاپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ ا±ٹھا دیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کوئی قیمتی یا نایاب ادویات نہیں بلکہ عام دستیاب سرکہ ہے۔ اداکاراﺅں کا کہنا ہے کہ سرکے کے استعمال سے کوئی بھی ان جیسی خوبصورتی اور صحت حاصل کرسکتا ہے،روزانہ صبح کے وقت سرکہ ملا مشروب پئیں اور میٹھا کھانے کے بعد سرکہ ضرور استعمال کریں تاکہ دانت اور مسوڑھے میٹھے کے اثرات سے محفوظ رہیں۔ میرانڈا کیر کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سلاد میں سرکہ ملا کر کھاتی ہے جبکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ گوائنتھ پالزو اور گلوکارہ میڈونا بھی اپنے حسن کی حفاظت کے سرکے کی مدد سے کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ سرکے کو صدیوں سے کھانے اور اچار میں استعمال کیا جارہا ہے اور غذاﺅں کو چٹ پٹا بنانے کے لئے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…