لندن(این این آئی) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کر دیں۔ سکیورٹی گارڈ فرید نے موچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو اس وقت پیش آیا جب نواز شریف اپنے دفتر سے نکل رہے تھے۔ سکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی کے مالک احسن ڈار نے کہا کہ پولیس نے 6 ماہ کی تحقیقات کے بعد کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کیا، گارڈ کو مشتعل کرنیکی کوشش کی گئی تاہم اس نے پیشہ ورانہ رویے کا مظاہرہ کیا۔ احسن ڈار نے کہا کہ نواز شریف کی حفاظت اولین ترجیح تھی، دفاع میں گارڈ کو چوٹیں بھی آئیں، پی ٹی آئی کے کارکن نے سکیورٹی گارڈ پربلاجوازحملہ کرنیکا الزام عائد کیا تھا۔
لندن میں نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































