منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو بڑادھچکا، 2 اہم رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے دورہ سندھ سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکالگ گیا،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے دو ساتھیوں نے سیاسی ساتھ چھوڑ دیا،چودھری رجب نہڑی اور وڈیرہ محمد شریف نہڑیو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ارباب گروپ عمرکوٹ کے رہنماؤں کی ارباب لطف اللہ سے سندھ اسمبلی میں ملاقات ہوئی،صوبائی وزیرسید سردار علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی سید امیر علی شاہ بھی موجود تھے،ارباب گروپ کا دیرینہ ساتھ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…