کراچی ( آن لائن )اسلام آباد سے کراچی آنے والی سیرین ائر کی پرواز کا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا۔ 19 سالہ نوجوان حنین فاروق سیرین ائر کی پرواز ای آر 505 کے ذریعے اپنے کزن عمران سومرو کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت سے کراچی آ رہا تھا کہ دوران پرواز اچانک دل کی تکلیف ہوئی۔مسافر کی طبیعت بگڑنے پر کراچی ائرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی اور وفاقی وزارت صحت کے ڈاکٹرز کو انتظامات کی ہدایت کردی گئی تھی، تاہم مسافر کو طیارے سے باہر لانے پر ڈاکٹرز نے چیک کیا تو وہ پہلے ہی انتقال کر چکا تھا۔وفاقی وزارت صحت کے ڈاکٹرز نے مسافر حنین فاروق کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ سیرین ائر کی پرواز ER-505 رات 12 بجے اسلام آباد سے کراچی پہنچی۔ جاں بحق ہونے والا مسافر بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی کا رہائشی ہے۔
اسلام آباد سے کراچی آنیوالا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































