جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بنوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، امریکا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی مرکز پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا کا

شراکت دار ہے اوراسے افغانستان کے اندر اور پاک افغان سرحد پر دہشتگرد گروپوں سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ یہ دونوں ممالک کے مشترکا چیلنجز ہیں جن سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی مرکز پر دہشتگردوں کے حملے اور لوگوں کو یرغمال بنانے کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں پر زور دیتے ہیں کہ وہ بنوں میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بحفاظت رہا کردیں اور سینٹر پر قبضہ چھوڑ دیں۔پاکستان کو موجودہ صورتحال اور آئندہ بھی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون فراہم کرنے کو تیار ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…