منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پرویز الٰہی خود کہتے ہیں 90فیصد ارکان اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں، رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا پل عبور کرنے دیں، پھر پی ڈی ایم قیادت دوسرے آپشنز پر غور کرے گی، پرویز الہٰی خود کہتے ہیں 90فیصد ارکان اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے

دوران سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ اسلام آباد میں آج کابینہ میٹنگ ہے، ہم بذریعہ ویڈیو لنک شامل ہو رہے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے پیچھے لگ کر ملک کو کسی حادثے کا شکار نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم استحکام کی نذر نہیں کیا جائے گا۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ فواد چوہدری صاحب آپ کے گھر کے حالات کافی خراب ہیں، آپ اپنے گھر کی خبر لیں، اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔وزیرداخلہ نے مسلم لیگ(ن)کے بانی رہنماسے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف کی واپسی کی تاریخ نہیں دے سکتا لیکن وہ واپس ضرور آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…