بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ان 49 ممالک کے شہری بغیر ٹیسٹ دیے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، بڑی سہولت دے دی گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اب 49 ممالک کے شہری بغیر ٹیسٹ دیے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، ایک ویب سائٹ لو اِن دبئی کے مطابق درج ذیل ممالک میں سے کسی کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو آپ ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دیے بغیر اپنے ملک سے جاری کردہ لائسنس کو متحدہ عرب امارات کے لائسنس کے ساتھ آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں، ان انچاس ممالک میں کویت، لٹویا، لتھوانیا، لکسمبرگ، مالٹا، رومانیہ، سعودی عرب، سربیا، سنگاپور، البانیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، بحرین، بیلجیم، عمان، پولینڈ، پرتگال، قطر،برطانیہ، بلغاریہ، کینیڈا، چین، قبرص، ڈنمارک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جنوبی کوریا، سپین، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، ترکی، جمہوریہ مونٹی نیگرو، یوکرین، امریکہ، فرانس، جرمنی، یونان، ہانگ کانگ، ہنگری، آئس لینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے، سلوواکیہ، سلووینیا، جنوبی افریقہ، آئرلینڈ، اٹلی، جاپان اور نیدرلینڈ شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…