جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ملتان ٹیسٹ پاکستانی ٹیم پہلے ہی سیشن میں ڈھیر

datetime 10  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی ٹیم پہلے ہی سیشن میں ڈھیر

ملتان(آئی این پی)انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑ کھڑا گئی اور پوری ٹیم صرف 202رنز بنا کر واپس پویلین لوٹ گئی،ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کا آغاز پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 107رنز کے ساتھ کیا تاہم پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم 75اور سعود شکیل کے 63 رنز پر آئوٹ ہونے کے بعد وکٹوں کی لائن لگ گئی،دوسرے روز پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم انگلش بولر اولی رابنسن کی گیند پر 75رنز پر بولڈ ہوگئے جس کے بعد سعود شکیل جیک لیچ کی گیند پر جیمس اینڈریسن کو کیچ دے بیٹھے اور 63رنز کے ساتھ پویلین لوٹ گئے،اس کے بعد محمد رضوان 10، محمد نواز 1، فہیم اشرف 2 ، محمد علی اور زاہد محمود صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے،محمد رضوان کو بھی جیک لیچ نے بولڈ کردیا اس کے بعد جو روٹ آغا سلمان اور محمد علی جبکہ جیک لیچ محمد نواز کی وکٹ لینے میں کامیاب رہے، زاہد محمود کو مارک ووڈ نے ایل بی ڈبلیو کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…