جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری وسائل کے استعمال کا انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی لاہور کے علاقہ زمان پارک میں واقع ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری وسائل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے عمران خان کی رہائش گاہ کو رنگ برنگے پھولوں سے سجانے کے لئے مختلف اقسام کے پھولوں کے گملوں سے بھرا ٹرک زمان پارک پہنچا دیا ہے۔ پی ایچ اے نے یہ گملے عمران خان کو تحفے کے طور پر بھجوائے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایچ اے کی سرکاری ذمہ داری شہر کے پبلک پارکس اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال کرنا ہے کسی شہری کی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری وسائل کا استعمال سمجھ سے بالاتر ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…