اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بولنے سے پہلے سوچنے کی تھوڑی سی زحمت بھی کیا کریں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مشورہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولنے سے پہلے سوچنے کی تھوڑی سی زحمت بھی کیا کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مونس الٰہی نے عمران خان کے سارے بیانیہ پر پانی پھیر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ریلو کٹوں اور پھٹیچروں کے ریوڑ نے عمران خان کو کہیں کا نہیں چھوڑا، عمران خان پہلے خود اسمبلی سے باقاعدہ مستعفی ہونے کی جرات کرے ۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ انتخابات آئندہ سال ہونگے جس کے بعد خان صاحب سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرینگے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ وہ دن زیادہ دور نہیں جب فواد چودھری عمران خان کی نالائقی اورکرپشن کے داستان بیان کرینگے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…