بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہیری بروک کی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ

datetime 2  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے ہیری بروک نے ایک اوور میں 6 چوکے بھی لگائے۔انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 657 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور بنایا جس میں ہیری بروک کے علاوہ زیک کرالی، اولی پوپ اور بین ڈکٹ کی سنچریاں بھی شامل تھیں۔انگلینڈ کی پہلی اننگز کے پہلے روز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیٹ بیٹر ہیری بروک کو آئوٹ کرنے کیلئے پارٹ ٹائم بولر سعود شکیل کو آزمایا تاہم فلیٹ وکٹ پر یہ تجربہ بالکل ناکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…