راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شریک کئی کارکن غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان تحریک کے جلسے میں شریک کئی کارکن غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر غلیلوں کا استعمال کریں گے۔