عمران خان آزادی کے نام پر لانگ مارچ کسی دوسرے مقام پر بھی کرسکتے تھے، وزیرریلوے نے عمران خان کا کاکا فسادی قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کاکا فسادی قراردیتے کہاہے کہ عمران خان آزادی کے نام پر لانگ مارچ کسی دوسرے مقام پر بھی کرسکتے تھے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے اسلام آباد میں جلسے کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
عمران خان کے لانگ مارچ کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں، خواجہ سعد رفیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں