اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی،شعیب اختر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی۔سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ اہم ترین بولر ان فٹ ہوجائے تو ٹیم کیلئے مسئلہ پیدا ہوتا ہے، شاہین شاہ کبھی مکمل فٹ نہیں تھے، ہم ان کو الزام نہیں دے سکتے۔انہوں نے گزشتہ میچز میں اچھا پرفارم کیا لیکن یہ ورلڈکپ فائنل تھا، اگر ٹانگ بھی ٹوٹ جائے جو ہونا ہے ہوجائے،بھاگتے رہیں اور کچھ کر دکھائیں، شاہین درد کش دوا لے سکتے تھے۔سابق کرکٹر نے مزید کہا کہ یہ بات ضرور ہے کہ فائنل کے لئے منتخب کرکے آپ نوجوان پیسر کے کیریئر سے کھیل رہے تھے،یہ خطرہ مول لینا ہے یا نہیں کپتان کو پہلے سوچنا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…