جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بابر آگیا تو کیا مجھے بھول جاؤگے؟ حارث کا مداح سے سوال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھانے والے محمد حارث نے مداح سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر محمد حارث کی اسٹیڈیم میں مداحوں کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں حارث کو مداحوں کو ان کے موبائل میں سیلفی لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں محمد حارث مداحوں کے موبائل میں سیلفی لے رہے ہیں اسی دوران ایک مداح کی جانب سے آواز آتی ہے وہ دیکھو بابر آگیا۔جس کے بعد محمد حارث سر اٹھا کر مداح سے سوال کرتے ہیں اگر بابر آگیا تو محمد حارث کو بھول جاؤ گے؟بعد ازاں کیمرہ مین حارث کو کچھ کہتے ہیں اور وہ آگے کی جانب بڑھ جاتے ہیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑی وطن واپس پہنچ چکے ہیں، وطن واپسی پر مداحوں کی جانب سے کھلاڑیوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…