بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دن میں صرف 2 دفعہ ہی کھانا کھائیں، وزن کم کریں

datetime 16  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک۔۔۔۔امریکی تحقیقاتی ادارے کے طبی ماہرین کے مطابق انسان کو دن میں صرف 2 دفعہ ہی کھانا کھانا چاہئے کیونکہ ایسا کرنے سے انسان اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ زیادہ کھانا کھانے کی عادت پر کنٹرول کرکے کو لیسٹرول، ذیابیطس اور موٹاپے جیسی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہیکہ ہمیں اپنے کھانے کے اوقات کو بھی دیکھنا چاہئے اور وہ لوگ جو رات کے کھانے میں دیر کرتے ہیں انہیں اپنی یہ عادت بھی فوری طور پر تبدیل کرلینی چاہئے کیوں کہ یہ بھی موٹاپے کی ایک وجہ بن سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق صحت مند زندگی گزارنے کے لئے غذاؤں کا استعمال بھی بڑی اہمیت رکھتا ہے اوراس کے لئے ہمیں وہ غذائیں استعمال کرنی چاہئے جو قوت سے بھرپور ہوں اوراس کے ساتھ کھانے کا ایک مکمل چارٹ بنانا چاہئے۔ ماہرین کا کہنا ہیکہ بہت کم لوگ ہی ایسا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…