ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہالی وڈ کی نئی فلم ’اسٹار وارز دی فورس اویکنز‘ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ’دی فورس اویکنز‘ کی نئی جھلکیاں جاری کری گئی ہیں۔ دیوہیکل آڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس، دنیا کو حیران و پریشان کرنے کے لیے اب واپس آرہے ہیں۔ جی ہاں خلائی مخلوق کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ’دی فورس اویکنز‘ کی نئی جھلکیاں جاری ہوگئی ہیں۔ جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو جدید روبوٹس اور آڑن طشتریوں پر سوار ہو کر نئے خلائی مشنز پر روانہ ہوں گے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ہالی وڈ کو جراسک پارک جیسی کئی کامیاب فلمیں دینے والے کیتھلین کینیڈی ہیں، جبکہ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشنز کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…