جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

datetime 29  جولائی  2022 |

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں ہفتے کے روز یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال 1444سن ہجری کے آغاز پر سرکاری طور پر دی جانے والی چھٹی کے موقع پر

ملازمین کی تنخواہوں سے کوئی کٹوتی نہیں کی جائیگی۔سعودی عرب میں جمعرات کے روز چاند کی رویت نہ ہو نے

پر 1443سن ہجری ذی الحجہ کا اختتام جمعے کے روز ہوا۔گزشتہ روزروز خلیجی ممالک میں بھی نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھی یکم محرم الحرام ہفتے کو ہوگا، حکومت کی طرف سے نئے اسلامی سال

کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان کیاگیا،اسلامی سال 1444ہجری کے آغاز پردی جانے والی سرکاری تعطیل کا اطلاق تمام سرکاری و غیر سرکاری ملازمین پر ہوگا۔

متحدہ عرب امارات میں ماہرین فلکیات کی طرف سے یکم محرم الحرام ہفتے کے روز ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…