جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش دیگ میں ڈال دی

datetime 13  جولائی  2022 |

کراچی، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش دیگ میں ڈال دی

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں دل دہلا دینے واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں غلط کام نہ کرنے پر سفاک شوہر نے بیوی کو

دیگ میں ڈال کر جلا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق سفاکانہ واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں واقع نجی اسکول میں

گذشتہ روز پیش آیا، جہاں تینتیس سالہ خاتون کو انسانیت سوز تشدد کے بعد دیگ میں ڈال کر جلادیا گیا۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ

کے مطابق خاتون کی شناخت نرگس کے نام سے ہوئی، جسے شدید تشدد کے بعد قتل کیا گیا، کراچی کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے

جب بیوی کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کرنے کا یہ بھونڈا طریقہ اپنایا گیا۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سنگین واقعے میں خاتون

کا شوہر عاشق ملوث ہے، ملزم اپنی بیوی کو غلط کاموں کیلئے زبردستی کرتا تھا، بیوی کے منع کرنے پر شوہر کی جانب سے قتل کا واقعہ پیش آیا،

واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کے تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔خاتون کی لاش دیگ سے ملنے کی خبر علاقہ مکینوں تک پہنچی تو علاقے میں خوف کا سماں پیدا ہوگیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…