جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے ، عوام پریشان

datetime 9  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیاز، ٹماٹر، لیموں، دھنیا اور ہری مرچ سمیت مختلف سبزیوں اور مسالہ جات کی قیمتوں میں اچانک دگنا تگنا اضافہ ہوگیا۔مختلف علاقوں میں سبزی فروش منہ مانگی قیمتیں وصول کرتے رہے جس کے باعث شہریوں کی خریداری متاثر ہوئی۔بے بس عوام نے کہا کہ عید قرباں پر جان بوجھ کر کی جانے والی مہنگائی کو روکنے والا کوئی نہیں جبکہ سبزی فروشوں نے بڑھتی قیمتوں کی وجہ خراب موسم کو قرار دیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…