ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس 100 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار ڈیفالٹر ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس 100 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار ڈیفالٹر ہو گیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس 100 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار ڈیفالٹر ہو گیا، دنیا نیوز کے مطابق روس ایک صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار نادہندہ ہو گیا،

سو ملین ڈالر کے دو بانڈز کی ادائیگی پر تیس دن کی رعایتی مدت بھی ختم ہو گئی، ماسکو نے غیرملکی قرضوں کی آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں کی

روس کے لئے سو ملین ڈالر کے 2 بانڈز پر واجب الادا رقم کی آخری تاریخ 27 مئی تھی جس پر 30 دن کی رعایت دی گئی تاہم ادائیگی پر دی گئی

رعایتی مدت بھی اتوار کو ختم ہو گئی۔ اس بارے میں روس متعدد بار کہہ چکا ہے کہ اس کے پاس ڈیفالٹر ہونے کا کوئی جواز نہیں

تاہم وہ پابندیوں کی وجہ سے بانڈ ہولڈرز کو رقوم بھیجنے سے قاصر ہے۔ روس نے مغربی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کو مصنوعی ڈیفالٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…