ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عامر خان ڈائر یکٹر کے رویے سے دلبر داشتہ ہو گئے

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پہچانے جانے والے عامر خان ایک مرتبہ ڈائریکٹر کی جانب سے بات نہ سننے پر دلبرداشتہ ہوکر رونے کے لیے چٹان کے پیچھے چلے گئے تھے۔اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی کتاب کی لانچنگ تقریب کے دوران ٹوئنکل نے اپنی اور عامر خان کی دوستی کے حوالے سے بہت سے رازوں سے پردہ اٹھایا۔تقریب کے دوران 40 سالہ ٹوئنکل نے اپنی یادوں کو کھنگالتے ہوئے ایک واقعہ شیئر کیا، “ایک مرتبہ ڈائریکٹر نے عامر کی بات نہیں مانی، جس پر وہ چٹان کے پیچھے جاکر رونے لگے تھے”. یاد رہے کہ عامر اور ٹوئنکل نے 2000 میں فلم “میلہ” میں ایک ساتھ کام کیا تھا تاہم دھرمیش درشن کی ہدایات میں بننے والی یہ فلم باکس آفس پر کچھ زیادہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی تھی.



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…