نیویارک .دنیا بھر میں انسان کی روزمرہ زندگی کو ا سان بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے حامل مختلف روبوٹس تو متعارف کر وائے جاتے ہی ہیں لیکن امریکہ میں انسانوں کے بعد پالتو پر ندوں کیلئے بھی ایک منفرد روبوٹک سواری تیار کی گئی ہے۔Bird Buggy نامی اس روبوٹک گاڑی کو خصوصی طور پریونیورسٹی ا ف فلوریڈا کے ایک انجئیرنگ کے اسٹوڈنٹ نے تیار کیا ہے جسے طوطے کسی کی مدد کے بغیر اپنی چونچ کے ذریعے چلاتے ہیں۔جدید کیمرے اور سینسرز سے مزین اس برڈ بگی کی ایک اور خوبی یہ بھی ہے کہ جب اس کے اوپر سے طوطا اڑ کر چلا جاتاہے تو یہ گاڑی ا ٹومیٹک نظام کے تحت خود چل کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































