بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی نیوز چینل مسلمانوں کی نسل کشی کو ہوادینے لگے

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این ین آئی) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیابھارتی نیوز چینلوں کو انکے غیر ذمہ دار انہ طرز عمل پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف دانستہ طور پر نفرت پھیلائی جا ررہی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا ایک بیان میں کہا کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان کے توہین آمیزبیان کے خلاف عرب دنیا کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور ”ہندوئوں کو عرب دنیا سے نکال دو اور بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو ”کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ بیان میں کہا کہ مذکورہ بیان سے بھارت کو غیر ضروری شرمندگی ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اگر کچھ ٹی وی ویژن چینل سیکولرازم کے تئیں ملک کی آئینی وابستگی کے ساتھ ساتھ صحافتی اخلاقیات اور ان رہنما خطوط کو ذہن میں رکھتے جو پریس کونسل آف انڈیا نے جاری کیے ہیں تو تنائو اور کشیدگی میں اضافہ نہ ہوتا۔ ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیانے مزید کہا کہ کچھ نئے چینلز ریڈ”روانڈا” کی اقدار سے متاثر ہیں جس کی آگ بھڑکانے والی نشریات نے افریقی ملک میں نسل کشی کو ہوا دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…