ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

شاہ رخ اور عالیہ فلم میں ایک ساتھ

datetime 20  اگست‬‮  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر نے عالیہ بھٹ کو اپنی اگلی پروڈکشن فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ کاسٹ کرلیا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق بولی وڈ کی نئی اداکارہ عالیہ بھٹ کنگ خان کے ہمراہ ہدایت کارہ گوری شندے کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اس خبر کی تصدیق بھی کی۔ کرن کے فوری بعد عالیہ نے بھی ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ اس فلم کی کہانی اور نام کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے البتہ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کے درمیان عمر کے بڑے فرق سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کوئی رومانوی کہانی نہیں ہوگی۔ ہدایت کارہ گوری شندے نے بولی وڈ میں اپنا کیرئیر فلم ’انگلش ونگلش‘ سے شروع کیا تھا۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…