بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(نیوزڈیسک)شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا۔غیر ملکی میڈیا نے پولیس افسر راجیش سنگھ کے حوالے سے لکھا کہ دونوں بھائیوں نے اپنی 17 سالہ بہن کا سر قلم کیا اور لاش کو وہیں چھوڑ کر سر کے ہمراہ وہاں سے فرار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پولیس ابھی تک دونوں بھائیوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی .ابھی تک دونوں کی عمروں کا تعین بھی نہیں کیا جاسکا تاہم وہ دونوں قتل کی جانے والی لڑکی سے بڑے تھے راجیش سنگھ کے مطابق تقریباً درجن بھر لوگوں نے دیکھا کہ لڑکی کو گھر سے باہر گھسیٹ کر اس پر تشدد کیا گیا اور پھر اس کا سر قلم کردیا گیاتاہم انھوں نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو نہیں دی۔واقعہ کی رپورٹ ایک مقامی سیکیورٹی گارڈ نے پولیس کو دی۔

C



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…