جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روپوش پاکستانی جنگجو،بھارتی خفیہ ایجنسی کی نئی سازش

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت میں روپوش مبینہ دوپاکستانی جنگجوﺅں کے خاکے جاری کردیئے،اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپے نقدانعام دینے کا بھی اعلان کیاگیاہے،بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بتایاکہ دوپاکستانی جنگجونوید یعقوب کے ساتھی ہیں جرکھان عرف محمد بھائی اورابواودکاشاجن کی عمرسترہ سے اٹھارہ سال کے درمیان ہے اوردونوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے کو مطلوب ہیں ،دونوں جنگجوﺅں کے خاکے بھی جاری کیے گئے ہیں جبکہ ایجنسی کی جانب سے کہاگیاہے کہ جو کوئی بھی ان جنگجوﺅں کے بارے میں اطلاع دے گا یا انہیں گرفتارکرنے میں مدددے گا اسے پانچ لاکھ روپے نقدانعام سے نوازاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…