چین (نیوز ڈیسک)چین میں سائبر کرائم کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران تقریباً15ہزار افراد کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ عوامی تحفظ کی چینی وزارت کے مطابق پولیس انٹرنیٹ پر جرائم کے ساڑھے سات ہزار کے لگ بھگ واقعات کی تفتیش کر رہی ہے تاکہ آن لائن موجود جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ اس دوران ا±ن ویب سائٹس کے خلاف بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جو غیر قانونی اور نقصان دہ معلومات مہیا کر رہی ہیں۔ اس چینی وزارت نے گزشتہ ماہ انٹرنیٹ کو جرائم سے پاک کرنے کے حوالے سے چھ ماہ کی طویل مہم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔دنیا میں سائبر کرائم کے حوالے سے چین سرفہرست ہے جہاں ایک اندازے کے مطاق دنیا کے23فیصد سائبر کرائم چین میں ہوتے ہیں۔
چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































