ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کینیڈاکے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میں

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میںہیں۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کی بہترین شہروں کی سالانہ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے تین شہر جس میں ٹورنٹو بھی ہے لوگوں کے رہنے کے لئے بہترین ہے۔ اس فہرست میں ملبورن، ویانا، وینکور کاشمار تین بہترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میںاب ٹورنٹو، ایڈیلیڈ اور کیلگیری بھی شامل ہوگئے ہیں۔ یہ بات کینیڈینزکے لئے فخر کی ہے کہ ان کے شہروں کاشمار دنیا کے بہترین شہروں میںہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…