بہاولپور(این این آئی) چولستان کے صحرائی علاقوں میں شدیدگرمی اورپانی کی قلت سے کئی مویشی ہلاک ہوگئے۔چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت سے متاثرہ علاقوں سے چرواہوں نے مویشیوں سمیت نقل مکانی شروع کردی ۔ترجمان چولستان لائیو اسٹاک کے مطابق ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کھوہ زیادہ متاثرہ علاقے ہیں جہاں پانی کی کمی سے 50 بھیڑ ہلاک ہوئے ،متاثرہ علاقوں سے مزید اعدادو شمار جمع کیے جارہے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ چولستان کے مختلف علاقوں میں 12ٹیمیں موجود ہیں۔دوسری جانب متاثرہ علا قوں کے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ تالاب خشک ہونے اور شدیدگرمی سے 125 بھیڑیں ہلاک ہوئیں۔
چولستان کے صحرائی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ،کئی مویشی تڑپ تڑپ کرہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































