ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ہالی وڈ فلم ’اسٹریٹ اوٹا کومپٹن‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

ہالی وڈ(نیوز یسک)نارتھ امرین باکس آفس پر ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ فلم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والے پاپ گروپ این ڈبلیو اے کے کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 5کروڑ 61لاکھ ڈالر سمیٹے۔ ادھر ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’مشن امپوسبل‘ کا پانچواں حصہ اس ہفتے مزید 1کروڑ 70لاکھ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی ہے اور اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’مین فرام انکل‘ 1کروڑ 35لاکھ ڈالر بٹور کر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…