منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ کی اپنے بچوں کے ساتھ گاڑی ڈرائیو کرنے کی تصاویر وائرل

datetime 12  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا خان اورچھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ گاڑی میں گھومنے کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویرمیں شاہ رخ خان کوگاڑی چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شاہ رخ کے ساتھ فرنٹ سیٹ پران کی بیٹی سوہانا بیٹھی نظرآرہی ہیں جبکہ ان کی گود میں چھوٹا بھائی ابرام خان بھی بیٹھا ہوا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کومحبت اورخیال کرنے والا والد قراردیتے ہوئے تصاویرکے لئے پسندیدگی کا اظہارکیا اورکہا کہ شاہ رخ خان حقیقی معنوں میں دلوں کے بادشاہ ہیں۔شاہ رخ خان حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’پٹھان ‘ کی شوٹنگ مکمل کرکے اسپین سے واپس بھارت لوٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…