جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کی بھی تبدیلی کا امکان

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)نئی وفاقی حکومت کے قیام کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق

پی ڈی ایم اور اس کا ساتھ دینے والی سیاسی جماعتوں کی حکومت کی اولین ترجیح معیشت کی بحالی ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ نئی حکومت کے قیام کے بعد نئے وفاقی معاشی مشیر کی تقرری کا فیصلہ 24گھنٹوں میں ہی کرلیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری پالیسی ریٹ پر فوری نظر ثانی ہوگی۔اس کے علاوہ نیا گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر مقرر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ نئی ٹیم کو وفاقی اقتصادی اشاریوں اور ٹیکس پلان تشکیل دینے کا ٹاسک دیا جائے گا۔نئی ٹیم کی تشکیل کے بعد آئی ایم ایف سے اسی ہفتے مذاکرات شروع ہوں گے۔اس کے علاوہ نیا پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ بھی اسی ہفتے لگایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…