منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بجرنگی بھائی جان نے کترینہ کیف کو جذباتی کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان نے کترینہ کو جذباتی کردیا ،دبنگ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بالی ووڈ رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو دیکھنے کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور سلمان خان کو فوری میسیج بھیج دیاتاہم ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیٹ نے اس سے انکار کردیا۔اداکارہ نے کہاکہ میں نے میسیج نہیں کیا لیکن مجھے ایسا کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ فلمساز کبیر خان کی اک تھاٹائیگر کی مختلف تصویر کشی اور بجرنگی بھائی جان کبیر خان کی فلمسازی کے سٹائل کو منعکس کرتی ہے۔کیٹ نے کہاکہ سلمان خان نے ‘ہم دل دے چکے صنم ‘کے دور کی اداکاری کی طرح لاجواب اداکاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…