بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ، یاد رکھو آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا، حافظ حمداللہ

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آبا د(آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقریر اپوزیشن کو گالی دینے جھوٹے الزامات سے شروع ہوئی اورگالیوں پرختم ہوئی، عمران نیازی تم اپوزیشن کوچورچور کہتے رہے قوم کوبتاو،چینی چور، آٹاچور، دوائی چور،پٹرول چور،

اورایل این جی چور آپ کیاردگردبیٹھے ہیں،۔درگئی جلسے سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا عمران نیازی تم کو،مولافضل الرحمن فوبیا،ہوچکا ہے ۔ یاد رکھو عمران خان آپ کی حکومت کا سیاسی جنازہ مولاناکے ہاتھوں سمندر بردہوگا۔کل تم جس کوپنجاب کاڈاکو،فاشسٹ اور چپڑاسی کہتیرہے اس کوساتھ ملاکے حکومت بنائی، حافظ حمداللہ نے کہا کل جب جہاز بھربھرکے لاتے رہے تو باضمیر تھیاب جب منحرف ہوگئے توبے ضمیرہوگئے۔ایک طرف ،امربالمعروف،کی ترغیب دوسری طرف جھوٹے الزامات اور سیاسی قیادت کو گالیاں دینا۔یہ امربالمنکر کا ارتکاب ہے اورریاست مدینہ کی توہین ہے، حافظ حمداللہ نے کہا آج کی تقریرمیں عمران نیازی نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کی تعریف اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کااعتراف کیا ۔بحیثیت وزیراعظم ہندوستان کی تعریف کرنایہ پاکستان کی منہ پر طمانچہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…