پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیلی صدر کی پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات آمد، شاندار استقبال

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(این این آئی)اسرائیل کے صدر آئزک ہیروزگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کے پہلے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کا مقصد اسرائیل اور امارات کے درمیان تعلقات مضبوط بنانا ہیں۔اسرائیلی صدر کے مطابق وہ ابوظبی کے

ولی عہد شیخ محمد بن زائد کی ذاتی دعوت پر امارات کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ اماراتی ولی عہد نے دسمبر 2021 میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے بھی ملاقات کی تھی۔تقریبا دو سال قبل تل ابیب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد سے امارات ایک سے زیادہ بار زور دے کر کہہ چکا ہے کہ خطے کی اقوام کی سلامتی اور امن کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ مکالمہ ہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…