اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے خصوصی تفتیش کارنے کہا ہے کہ میانمار حکومت نے انہیں راکھین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں تک رسائی فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔انہوںنے مزید بتایا کہ اس ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے جو انسانی حقو ق سے محروم ہے ،انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق میانمار حکومت وہاں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کو نہ تو سیاسی آزادی اور نہ ہی شہریت فراہم کر رہی ہے بلکہ ان کی حفاظت میں بھی ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گزشتہ پانچ دنوں سے ینگوں میں تھے، اس دوران انہوں نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت ریاست تک رسائی کے لیے درخواست کی تاہم حکومت نے انکار کر دیااور یہ ہی نہیں حکومت نے انہیں میانمار میں 10 دن تک قیام کرنے کی بھی اجازت نہیں دی۔
میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا، اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی



















































